بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

بھارت اپنا دوسرا مشن 22 جولائی کو چاند کے لئے روانہ کرے گا

datetime 19  جولائی  2019 |

دہلی(آن لائن)نئی بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے ’ آئی ایس آر او‘ نے کہا ہے کہ وہ چاند کی سطح پر خلائی گاڑی اتارنے کے لئے اپنا مشن اب 22 جولائی کو روانہ کرے گا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے نے کہا ہے کہ قبل ازیں یہ

مشن گزشتہ پیر کو روانہ ہونا تھا مگر لانچ سے محض ایک گھنٹہ قبل راکٹ میں تکنیکی خرابی کے سبب اسے مؤخر کر دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ “چندریان- ٹو” مشن چاند کے اس حصے پر اتر کر وہاں پانی کی موجودگی پر تحقیق کرے گا جو زمین سے دکھائی نہیں دیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…