جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کا گزشتہ ادوار میں حکمرانوں کے میڈیکل و کیمپ آفسز اخراجات کی رقم ریکور کرنے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ادوار میں حکمرانوں کے میڈیکل اخراجات اور کیمپ آفسز پر قومی خزانے سے استعمال کی گئی رقم ریکور کرنے کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں گزشتہ ادوار میں حکمرانوں کے میڈیکل اخراجات اور ان کے کیمپ آفسز

پر قومی خزانے سے استعمال ہونے والی رقوم پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی جس پر وزیراعظم نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس کے دوران رقم ریکور کرنے کا اعلان کیا اس کے علاوہ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی اور کابینہ نے توصیف ایچ فاروق کو چیئرمین نیپرا لگانے کی بھی منظوری دے دی ۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…