ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کی بجلی بھی بند،چیئرمین ایف بی آر نے  وزارت توانائی کو مراسلہ بھیج دیا،دھماکہ خیز اقدام

15  جولائی  2019

اسلام آباد (  آن لائن) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے وزارت توانائی کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کو کنکشن نہ دیئے جائیں جبکہ اس حوالے سے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو بھی ہدایت جاری کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کی جانب سے وزارت توانائی کو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں وزارت توانائی سے درخواست کیگئی ہے کہ ٹیکس گوشوارے

جمع نہ کروانے والے صارفین کو کنکشن نہ دیئے جائیں۔ وزارت توانائی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو بھی اس حوالے سے ہدایت جاری کرے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ادارے گوشوارے جمع ہونے تک کنکشن کی درخواستوں پر عملدرآمد نہ کریں۔ شبر زیدی نے کہا ہے کہ صارفین گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فائدہ اٹھائیں اس حوالے سے درخوست گزار 2 اگست 2019 تک اپنے گوشوارے جمع کروا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…