اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

حکومت کاسینکڑوں سرکاری ملازمین کومستقل کرنے کی بجائے ان کی نوکریاں ختم کرنے کافیصلہ 

datetime 15  جولائی  2019 |

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے آئی بی اے کے ذریعے بھرتی ہونے والے سینکڑوں اساتذہ کومستقل کرنے کی بجائے نوکریاں ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے،متاثرین نے وزیراعلی سندھ سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتی ہونے والے ایک ہزارسے زائداساتذہ دو سال گزر

جانے کے باوجود بھی مستقل نہ ہو سکے۔اساتذہ نے دوسال تک سندھ بھرکے اسکولوں میں بطورسربراہ خدمات دیں متاثرہ اساتذہ نے سندھ بھرمیں احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اساتذہ نے مطالبہ کیاہے کہ اسمبلی ایکٹ کے ذریعے فوری طورپرانہیں مستقل کیاجائے۔  محکمہ تعلیم نے اس معاملے پرتاحال کوئی موقف نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…