اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پوزیشن ہولڈرزپاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،حکومت ذہین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اعلان

datetime 15  جولائی  2019 |

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ قوم کے بچوں اور بچیوں نے پوزیشنیں حاصل کرکے اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کیا ہے اور طلبا و طالبات کی محنت رنگ لائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں

اور پاکستان کا مستقبل ایسے ہی ذہین اور محنتی طلبہ سے جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوزیشن ہولڈرز کے والدین اور اساتذہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں اور میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کی مستقبل میں مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہوں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت ذہین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…