اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

 جج  ارشد ملک ویڈیو سکینڈل،فیصلے کی گھڑی،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 15  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) جج  ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت  منگل کو سپریم کورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کریگا۔ تفصیلات کے مطابق صرف متعلقہ افراد کو بذریعہ خصوصی پاسز داخلے کی

اجازت ہوگی، اعلامیہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ بیٹ رپورٹرز کو پاسز کی ضرورت نہیں، کمرہ عدالت میں موبائل فونز اور پرس لیکر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی پاس کیلئے ایس پی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…