سویڈن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 9 افراد ہلاک

15  جولائی  2019

سٹاک ہوم(آن لائن) سویڈن کے شمالی شہر اومی میں چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد قریبی جزیرے سٹورسینڈزکار پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں اس میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے اومی ایئر پورٹ کے رن وے سے ٹیک آف کے بعد محض دو کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔سویڈن کے

وزیر اعظم سٹیفن لووین نے حادثے پر گہرے دکھ اور ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔چینی خبر رسان ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی تاہم پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طیارے کو حادثہ ٹیک آف کے فوری بعد پیش آیا۔طیارے پر سوار افراد نے فضا سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگیں لگانا تھی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…