جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

   گوجرانوالا،پی ٹی آئی   مقامی رہنما کو ٹوورزم اینڈ ڈویلمنٹ کا چیئر مین بننے پر ڈالر نچھاور کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 14  جولائی  2019 |

گوجرنوالا(آن لائن)پی ٹی آئی گوجرانوالا کے مقامی رہنما کوٹوورزم اینڈ ڈویلمنٹ کا چیئر مین بننے پر سہیل ظفر پر ڈالر نچھاور کرنا مہنگا پڑ گیا، ایف بی آر نے نوٹس لے لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سہیل ظفر پر ڈالر اور نچھاور کرنے والے پی ٹی آئی رہنما شاہد اقبال ناگرا کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی ہے۔   پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سہیل ظفر کو ٹوورزم اینڈ ڈویلمنٹ کا چیئر مین بنایا گیا ہے جس کے بعد جب وہ اپنے آبائی علاقے گوجرانوالا پہنچے توپاکستان تحریکِ انصاف کے مقامی رہنما شاہد اقبال ناگرا نے ان پر ڈالر اور ریال سمیت غیر ملکی کرنسی نوٹوں

کی برسات کر دی۔غیر ملکی کرنسی نوٹ دیکھ کر پی ٹی آئی کارکنان بھی پیچھے نہ رہے اور نوٹ اکٹھے کرنے لگے جس دوران شدید دھکم پیل ہوئی اور کارکنان آپس میں جھگڑ بھی پڑے۔  یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی اور اب دوبارہ وہ خبروں میں آگئے ہیں جب عہدہ ملنے کے بعد وہ آبائی علاقے پہنچے تو ان پر ہزاروں ریال اور ڈالر نچھاور کر دیے گئے ہیں اور اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے سہیل ظفر پر ڈالر اور نچھاور کرنے والے پی ٹی آئی رہنما شاہد اقبال ناگرا کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…