بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

افغانستان  کا  پاکستانی قیدیوں سے متعلق   معلومات  اور قونصل رسائی دینے سے انکار،کتنے قیدیوں کو سزا پوری ہونے کے باوجود رہا نہیں کیا جارہا؟افسوسناک انکشافات

datetime 14  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) افغانستان  نے  پاکستانی قیدیوں سے  متعلق وزارت خارجہ کو معلومات دینے سے گریزاں ہے،قونصل رسائی بھی دینے سے انکار کردیا۔ وزارت خارجہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغانستان میں قید پاکستانیوں کی  تعداد سے متعلق افغانستان معلومات نہیں دے رہا  اور نہ ہی افغانستان میں موجود قونصل خانے اور سفارتخانوں کو رسائی دی جارہی ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محتاط انداز کے مطابق افغانستان میں قید پاکستانیوں کو دہشت گردی کے الزام

میں قید کیا گیا ہے اور تمام تر قیدیوں  کو مختلف ذرائع سے امداد فراہم کررہے ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ 25ایسے قیدی ہیں جوکہ اپنی سزائیں کاٹ چکے ہیں مگر انہیں رہا نہیں کیا جارہا ہے وزارت خارجہ نے رپورٹ میں اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ وہ پاکستانی قیدیوں کی رہائی اور ان سے متعلق معلومات حاصل کرنے میں کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں واضح رہے کہ وزارت کارجہ نے دسمبر 2018کی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا جس کو کم و پیش 7ماہ گزرچکے ہیں

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…