جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

عدالت نے طلب کیا تو کیا کرینگے؟جج ارشد ملک کی ملاقاتوں کی اصلی ویڈیوز کس کے پاس ہیں؟، مشاہد اللہ کے انکشافات

datetime 14  جولائی  2019 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مشاہد اللہ خان نے جج ارشد ملک کی نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا سابق وزیراعظم نہیں گئے تھے بلکہ جج خود ان کے پاس آئے تھے۔

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ عدالت نے طلب کیا تو جج ارشد ملک کی ملاقاتوں کی اصل ویڈیوز پیش کر دیں گے۔انہوں نے کہاکہ جج نے غلط کام کیااس لئے عہدے سے ہٹایا گیا اب اخلاقی بنیادوں پرمیاں نواز شریف کو بھی رہاہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…