جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوازشریف نہیں بلکہ جج ارشد ملک خود ان کے پاس آئے تھے، عدالت نے طلب کیا تو۔۔۔(ن )لیگ نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

datetime 13  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مشاہد اللہ خان نے جج ارشد ملک کی نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا سابق وزیراعظم نہیں گئے تھے بلکہ جج خود ان کے پاس آئے تھے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ عدالت نے طلب کیا تو جج ارشد ملک کی ملاقاتوں کی اصل ویڈیوز پیش کر دیں گے۔انہوںنے کہاکہ جج نے غلط کام کیا اس لئے عہدے سے ہٹایا گیا اب اخلاقی

بنیادوں پر میاں نواز شریف کو بھی رہا ہونا چاہیے۔دوسری جانب وزیر اعظم معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز کی جانب سے برطانیہ میں کرائے گئے ویڈیو کے فورنزک کو تسلیم نہیں کیا جائے گا وہ پہلے بھی برطانیہ سے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنوا چکی ہیں۔جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں لئے جانے والے ناموں پر شہزاد اکبر نے کہا کہ اگر متعلقہ ادارے کہیں گے تو نام ای سی ایل میں نام ڈال دیں گے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…