پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ارشد ملک کی چھٹی کے بعد ن لیگ کا اگلا نشانہ کون ہے؟ایک اور نیا ویڈیو سیکنڈل آنے کیلئے تیار

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں مریم نواز کا میڈیا سیل ایک اور اہم شخصیت کی کردار کشی کرنے والا ہے۔ معاملے پر حکومتی کردار بھی مشکوک ہے۔ ویڈیو ریکارڈ اور ٹیمپر کرنے والوں کو معاف کر دیا گیا تو صحیح نہیں ہو گا کیونکہ اگر دیکھا جائے تو ماضی میں بھی یہی ہوتا آیا ہے۔ پہلے انہوں نے سپریم کورٹ

پر حملہ کیا تھا۔ جج صاحبان اپنی سیٹوں سے اٹھ کر چلے گئے۔ جس کے بعد جسٹس قیوم کی ٹیپ آئی جس میں شہباز شریف کو ان کے ساتھ باقاعدہ طور پر گفتگو کرتے ہوئے سنا گیااور اب جج ارشد ملک کا معاملہ، لیکن آج تک ان کو کسی نے کچھ نہیں کہا۔یہ ہمارے ملک کی مقدس گائے ہیں۔ اگر ان کو کچھ نہ کہا گیا تو میری اطلاع کے مطابق آنے والے دنوں میں مریم نواز کا لندن والا میڈیا سیل کسی اور اہم ترین شخصیت کی کردار کشی کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…