پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نواز کو پھر گرفتار کرنے کی تیاریاں اب کی بار تاحیات قیدکی سزاملنے کا امکان

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون راجا عامر عباس کا کہنا ہے کہ مریم نواز اگر ضمانت کروائے بغیر احتساب عدالت میں پیش ہوجاتی ہیں تو پھر ان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر ان کاکہنا تھا کیلبری فونٹ پرچیئرمین نیب

سے پوچھنا چاہئے کہ انہوں نے اس حوالہ سے درخواست کیوں نہیں دی یا نیب کو چاہئے تھا کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمارا پارٹ اے پر تو فیصلہ ہو گیا تھا اب پارٹ بی پر کام کرنا ہے۔جہاں تک سزا کی بات ہے تو اس میں 7 سال سے لے کر 10 سال تک جب کہ آرٹیکل 461 کے تحت تاحیات قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…