بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

ٹرینوں میں سگریٹ نوشی پرپابندی عائد کردی گئی

datetime 9  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) ٹرینوں کی بوگیوں اور ڈائننگ کاروں میں آگ لگنے کے واقعات روکنے کیلئے سگریٹ نوشی پرپابندی لگادی گئی ہے، اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔چیف کمشنر منیجر ریلوے عمران حیات نے ٹرینوں کی بوگیوں اور ڈائننگ کاروں میں سگریٹ نوشی پر

پابندی پر عملدرآمد کیلئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ جاری کردیا۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کنڈیکٹر گارڈ بھی ڈائننگ کاروں کے سٹاف کو سگریٹ نوشی سے منع کریں۔ پلیٹ فارم پر لوگوں کو سگریٹ نوشی سے منع کیا جائے۔سگریٹ نوشی سے باز نہ آنے پر ڈائننگ کار سٹاف کو جرمانہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…