عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا

9  جولائی  2019

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)فضہ بتول گیلانی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ بتول گیلانی کو فیملی کورٹ نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں ۔ فیملی کورٹ کے جج اختر

حسین نے گرفتاری کےوارنٹ سابق شوہر کو بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر جاری کیے ۔ عدالت نے آئندہ سماعت میںسا بق شوہر کی بیٹے سے ملاقات کا حکم بھی جاری کیا ہے ۔ واضح رہے کہ خرم خان اور فضہ بتول کے درمیان علیحدگی 2009ء میں ہو گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…