اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حتمی فیصلہ ہو گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

datetime 8  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، اس نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کے ملازمین

کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17 سے 20 تک کے ملازمین کی تنخواہیں پانچ فیصد بڑھیں گی، اس کے علاوہ پہلی دفعہ حکومت کی جانب سے گریڈ 21 اور 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…