اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

مریم نواز کاجج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میں نظرآنے والے ناصر بٹ سے رابطہ،کیا کرنے کی ہدایت جاری کر دی

datetime 8  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر لانے کے بعد اب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ویڈیو میں موجود ناصر بٹ سے رابطہ کر کے انہیں پریس کانفرنس کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی طرف سے پریس ریلیز جاری ہونے کے اب بعد ناصر بٹ سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے

ناصر بٹ سے اس متنازعہ ویڈیو پر پریس کانفرنس کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ اس وقت لندن میں قیام پذیر ہیں ، ناصر بٹ نہ تو کسی سے براہ راست کسی کے ساتھ رابطہ کررہے ہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ خاص افراد کے علاوہ کسی اور کی ملاقات ہورہی ہے۔ انہیں پارٹی قیادت کے پیغامات پہنچانے کے لئے تھرڈ چینل کااستعمال کیا جارہا ہے اور ان کے قریبی رفقاء￿ کے ذریعے پیغام پہنچایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…