بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پارلیمنٹ میں تو لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا دی گئی، عوام کو کیسے روکو گے؟ مریم نواز منڈی بہاؤالدین جاتے ہوئے ٹوئٹر پر متحرک

datetime 7  جولائی  2019 |

منڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز جاتی امراء سے چلی تو راستے میں کارکنان نے جگہ جگہ ان کا پرتپاک استقبال کیا، راستے پرمریم نواز کی گاڑی پر مسلسل پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جاتی رہیں۔ اس موقع پر مریم نواز ٹوئٹر پر مسلسل متحرک رہیں، انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تو لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا دی گئی ہے، عوام کو کیسے روکو گے،

دوسری جانب منڈی بہاؤالدین جلسے میں نوجوانوں نے نواز شریف کو رہا کرو کی ٹی شرٹس پہن رکھی ہیں، مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سالم انٹرچینج پر لوگوں کا اتنا ہجوم ہے کہ ایک گھنٹہ سے گاڑی بالکل چل نہیں پا رہی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کا قافلہ کچھ ہی دیر میں منڈی بہاؤالدین پہنچ جائے گا، جہاں مریم نواز جلسہ سے خطاب کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…