اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مبینہ ویڈیو سکینڈل چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر حکومتی توجہ ہٹانے کی چال قرار،فارورڈ بلاک کھٹائی میں پڑ گیا،چیئرمین سینٹ پر آخری وار کرنے کا فیصلہ

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ  نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے خلاف مبینہ ویڈیو سکینڈل کا انکشاف کرکے چیئرمین سینٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر سے حکومتی توجہ ہٹانے کیلئے اقدام کیا ہے انتہائی متبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز شریف نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے خلاف ویڈیو سکینڈل کے انکشاف پر حکومت کی صفوں میں کھلبلی مچا دی ہے اور دوسری جانب حکومت کی طرف سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو بچانے کے لیے کی جانیوالی کوششوں سے توجہ ہٹائی ہے

ذرائع کے مطابق مریم نواز اور شہباز شریف نے باہمی مشورے کے بعد اداروں پر شب خون اسلے بھی مارا ہے کہ پنجاب میں بہت جلد  ایک فارورڈ بلاک سامنے آنے والا تھا اور حکومت کی مبینہ کوششوں کو کچھ عرصہ کے لیے سبوتاژ کرنے کی بھی کوشش ہے تاکہ مسلم لیگ میں فارورڈ بلاک نہ بن سکے  رہبر کمیٹی ذرائع کے مطابق کے چیئرمین سینٹ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے تمام تر اقدامات مکمل  کرلیے گئے ہیں  جو کہ 9جولائی کو باقاعدہ اعلان کرکے حکومت کو بہت بڑا دھچکا دیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…