بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن  میں بڑی بغاوت، 38 ارکان پنجاب اسمبلی  تحریک انصاف  کے ہم خیال  بن گئے،یونس انصاری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن  کے  سابق رہنما اشرف انصاری کے بھائی یونس انصاری نے دعویٰ کیاہے کہ مسلم لیگ ن  کے 38 ارکان پنجاب اسمبلی  تحریک انصاف  کے ہم خیال  بن چکے ہیں جلد وزیراعظم  عمران خان سے ملاقات کریں گے۔    اشرف انصاری  کے بھائی یونس انصاری نے نجی ٹی  وی سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ گزشتہ دنوں 15 ارکان  اسمبلی

کی وزیراعظم  عمران خان سے  ملاقات ہوئی جس کے بعد  مزید ایم پی ایز کی بھی ملاقات  جلد متوقع  ہے مسلم لیگ ن کے 38 ممبران  صوبائی اسمبلی  تحریک انصاف  کے ہم خیال بن چکے ہیں انہوں نے کہا کہ ارکان  صوبائی  اسمبلی  کی وزیراعظم  سے گزشتہ دنوں ملاقات  کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  سے بھی ملاقات  ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…