بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

مریم صفدر  کی جانب سے  موٹروے  پر ٹول ٹیکس  ادا کئے بغیر  جانے کے معاملے پر مراد سعید برہم  ہو گئے ،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 7  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم صفدر  کی جانب سے  موٹروے  پر ٹول ٹیکس  ادا کئے بغیر  جانے کے معاملے پر مراد سعید برہم  ہو گئے  اور کہا  کہ مریم صفدر  سے ٹول ٹیکس  جرمانے سمیت  وصول کیا جائے گا قانون سب کے لئے برابر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم صفدر  کی گاڑی  موٹر وے  پر ٹول ٹیکس  ادا کئے بغیر گزر گئی جس پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر مواصلات  مراد سعید  نے

سخت برہمی  کا اظہار کرتے ہوئے کہا  کہ مریم صفدر  کو ٹول ٹیکس جرمانے سمیت اداکرنا  ہو گا  ان کو ٹول  ٹیکس جرمانے سمیت بھیجا جائے گا۔ قانون سب کے لئے برابر  ہے ہم  غریب  اور امیر کے ساتھ ساتھ  فرق نہیں کر سکتے  مریم صفدر  کے ساتھ قافلے میں شریک افراد کی جانب سے موٹر وے ٹول پلازے پر ہنگامہ آرائی  کی بھی کوشش کی  گئی ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد  کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…