اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے  نے پاکستان کے ایک اور اہم شہر سے لندن ڈائریکٹ فلائٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز امسال ستمبر سے سیالکوٹ،لندن ڈائریکٹ فلائٹ کی سروس شروع کر یگی۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی سیالکوٹ لندن پرواز 10 ستمبر سے آپریشنل ہو گی۔سیالکوٹ لندن کے درمیان اس روٹ پر شروعات میں ہفتہ وار ایک فلائٹ ہو گی۔

فلائٹ سیالکوٹ سے لندن منگل پہنچے گی اور لندن سے واپسی بروز بدھ ہو گی۔ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ سکھ یاتری بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے کرتار پور کا فاصلہ 100 کلو میٹر ہونے کے باعث سکھ آسانی سے یاترا کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…