اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل، پہلی بار حکومت اور مسلم لیگ ن نے ایک ہی موقف اختیارکرلیا،حیرت انگیز طورپرن لیگ نے حکومتی اقدام کی حمایت کردی

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے جج ارشد ملک کی مبینہ ٹیپ کے فورنزک جائزے کے حکومتی اعلان کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ جج کی وڈیو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔مصدق ملک نے کہا کہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔ انہوں نے کہاکہ جب یہ ویڈیو عدالت میں جائے گی تو اس کے ساتھ مزید شواہد بھی شامل کیے جائیں گے جن کا ذکر مریم نواز

نے اپنی پریس کانفرنس میں کیا اور جو ابھی تک منظر عام پر نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل ایک وزیراعظم کو پھانسی کی سزا سنانے والے جج نے بعد میں کہا تھا کہ یہ فیصلہ دباؤ کے تحت کیا گیا تھا۔تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے کہاکہ اس قسم کی ٹیپس قانون کے مطابق شواہد کے طور پر نہیں پیش کی جاسکتیں۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ کی قیادت میں دراڑ واضح ہوچکی ہے جس سے توجہ ہٹانے کے لئے یہ ٹیپ لائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…