بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

جج کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ نے میرے والد اور چچا کو قتل کیا، پاکستانی نژاد امریکی شہری منظر عام پر آ گیا، انتہائی سنگین دعوے کر دیے

datetime 7  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی نژاد امریکی شہری جواد ملک نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر تے ہوئے جج کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ ان کے چچا اور والدجج کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ نے قتل کیا۔ ناصر بٹ کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی پشت پناہی حاصل تھی اس لیے انصاف نہیں ہوا۔ جواد ملک نے کہا کہ انصاف نہ ملنے کی

وجہ سے ان کی انگریز چچی اور انکا بیٹا امریکہ میں مقیم ہیں۔جواد نے مزید کہا کہ انہیں بھی انصاف نہیں ملا اس لیے وہ امریکہ میں رہ رہے ہیں اور امریکی شہری ہیں۔ جواد ملک نے وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کی ہے کہ ان کے والد اور چچا کے قاتل کو سزا دی جائے۔ جواد ملک نے بتایا کہ ان کے والد اور چچا کو ناصر بٹ نے قتل کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…