اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے الزامات :احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کیا کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں وہ مریم نواز کی جانب سے چلائی جانے والی مبیہ ویڈیو سمیت نواز شریف کے فیصلے پر دباؤ کے حوالے سے انہیں آگاہ کریں گے اور ان سے پورے معاملے کی انکوائری کی استدعا کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے اسلام آباد ہائی کورٹ نمبر 2 کو خط لکھنے کا

فیصلہ کر لیا ہے جس میں ان کو مبینہ ویڈیو سمیت دیگر معاملات سے آگاہ کیا جائے گا اور ان سے درخواست کی جائے گی کہ وہ سارے معاملے کی انکوائری کریں تاکہ وہ بے گناہ ثابت ہوں کیونکہ اسلام آباد ہائی کورٹ ماتحت عدالتوں سمیت نیب کورٹ کے معاملات کو دیکھتا ہے ۔ دوسری جانب چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اﷲ 28 جولائی تک چھٹیوں پر ہیں اور انہوں نے بیرون ملک کے دورے بھی کرنے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…