ڈیرہ غازی خان(این این آئی)پنجاب میں ایڈز کے وائرس۔ ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی صورتحال سندھ کے شہر رتو ڈیرو سے بھی زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پنجاب میں بھی 13 ہزار 400 سے زائد افراد کے ایچ آئی وی ایڈز سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ایڈز کے کیسز ضلع ڈیرہ غازی خان میں رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 3 ہزار سے زائد افراد ایچ آئی وی سے متاثر ہیں۔فیصل آباد میں بھی ایچ آئی وی متاثرین کی تعداد 2 ہزار 800 سے زائد ہے۔اسکریننگ کے دوران جیلوں میں موجود 3 ہزار قیدیوں میں بھی ایچ آئی وی کا وائرس پایا گیا۔
پنجاب میں ایڈز کے وائرس۔ ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی صورتحال سندھ سے بھی زیادہ ہونے کا انکشاف،خطرے کی گھنٹی بج گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































