اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کمر پر ہاتھ رکھ کر باہر کی طرف دیکھتے ہوئے۔۔۔!!! رانا ثنا اللہ کی لاک اپ میں تصویر وائرل

datetime 6  جولائی  2019 |

راولپنڈی(آئی این پی) منشیات کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا کی لاک اپ میں قید کی تصویر وائرل ہوگئی جبکہ تفتیشی ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاک اپ سے نکلنے والی تصویر پر تحقیقات شروع کردی۔اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثنا کی

لاک اپ سے لیک ہونے والی تصویر کی تحقیقات کررہے ہیں، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رانا ثنا لاک اپ میں قید ہیں اور کمر پر ہاتھ رکھ کے باہر کی طرف دیکھ رہے ہیں، ابھی یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ رانا ثنا کی لیک ہونے والی تصویر اے این ایف لاک اپ کی ہے یا کیمپ جیل کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…