منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جولائی  2019 |

جھنگ(آن لائن) پنجاب  کے پسماندہ ضلع جھنگ  میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ  ملوث شاہ جیو نہ  کہ سید خاندان ہیں جن کے خلاف  تھانہ قادر پور میں  درجنون  مقدمات   درج  ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے   ان مقدمات  میں  ملوث  سیدہ عابدہ  حسین، مخدوم سید فیصل صالح  حیات کے رہائی اسد حیات کے علاوہ  دیگر افراد ملوث ہیں

شاہ جیونہ  کے سید خاندان  کی ملکیت  میں ہزاروں ایکڑ زمین  ہے جس کو سیراب کرنے کے لئے  نہر سے پانی چوری  کرتے ہیں جس کے  نتیجہ میں 100  سے زائد گاؤں کے کسان کی زمینیں  بنجر ہو چکی ہیں تھانہ  قادر پور کے  حکام نے بتایا  ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے بعد پانی  چوری میں ملوث  سید خاندان  کے افراد  کو گرفتار  کیا جائے گا  جبکہ جن ملزمان  نے ضمانتیں  کرا رکھی ہیں ان کی منسوخی  کے لئے اقدامات   کئے جائیں گے  ماضی میں پانی چوری  کے الزامات  پر سیدہ عابدہ  حسین  اور فیصل صالح  حیات  انتخابات  کے لئے نا اہل  بھی ہو چکے ہیں لیکن پانی چوری  کی سزا کسی فرد کو  نہیں  ہوئی ہے  تھانہ مسن کے سینکڑوں دیہاتوں کے غریبوں  نے وزیراعلیٰ  سے اپیل کی ہے کہ وہ پانی چوری  میں ملوث سید خاندان  کے با اثر افراد  کو فوری گرفتار  کیا جائے اور چوری میں ملوث غریبوں  کو تنگ نہ کیا جائے  کہنے کو یہ سید خاندان  انہیں اقتدار  دیتا ہے  تو ذاتی مفادات کے لے سرکاری  و سائل  کا بے دریغ  استعمال  کرتے ہیں وزیراعلیٰ  کو چاہئے  کہ  پانی چوری   میں ملوث  اس خاندان  کے تمام ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے تا کہ انصاف کا بول بالا بلند ہو۔  پنجاب  کے پسماندہ ضلع جھنگ  میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ  ملوث شاہ جیو نہ  کہ سید خاندان ہیں جن کے خلاف  تھانہ قادر پور میں  درجنون  مقدمات   درج  ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے   ان مقدمات  میں  ملوث  سیدہ عابدہ  حسین، مخدوم سید فیصل صالح  حیات کے رہائی اسد حیات کے علاوہ  دیگر افراد ملوث ہیں  شاہ جیونہ  کے سید خاندان  کی ملکیت  میں ہزاروں ایکڑ زمین  ہے جس کو سیراب کرنے کے لئے  نہر سے پانی چوری  کرتے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…