اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا ثنا ء اللہ نے جیل میں بھٹو کی پھا نسی بے نظیر کا قتل اور منظور وٹو کی آب بیتی کی کتابیں منگوا لیں،بیرک بھی تبدیل

datetime 5  جولائی  2019 |

لا ہور (آن لائن) منشیات کیس میں قید لیگی رہنما رانا ثنا ء اللہ نے جیل میں تنہا ئی دور کر نے کے لئے بھٹو کی پھا نسی بے نظیر کا قتل اور منظور وٹو کی آب بیتی کی کتابیں منگوا لی جبکہ رانا ثنا ء اللہ کو بیرک نمبر 6میں منتقل کر کے حوالا تی نمبر 464-10دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپو رٹس کے  مطابق منشیا ت کیس میں قید  سابق صوبائی وزیر قانو ن رانا ثنا اللہ نے  جیل میں تنہا ئی دور کرنے کیلئے کتابیں منگوا لی ہیں

انہو ں نے اسلا می کتب کے ساتھ ساتھ منظور وٹو کی آب بیتی کا مطالعہ شروع کر دیا ہے۔ رانا ثنا ء اللہ نے بھٹو کی پھا نسی اور بے نظیر کا قتل کی کتابیں بھی  منگوا کر پڑھنا شروع کر دی ہے ۔ جبکہ جیل حکام نے  ان کی بیرک کو تبدیل کر تے ہو ئے بیرک نمبر 6میں منتقل کر دیا ہے اور حوالا تی نمبر 464-10الا ٹ کر دیا گیا ہے وزرات داخلہ کی ہدایت پر قیدی کو دوسری بیرک  میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…