اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر مراد سعید چھا گئے، وزارت مواصلات نے مزید ساڑھے چار ارب روپے کہاں سے ریکور کر لیے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 4  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید نے وزارت میں ریکوریوں کا ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا۔ جمعرات کو جاری بیان کے مطابق پراجیکٹس کے خصوصی آڈٹ کے ذریعے مزید 4 سو 50 کروڑ روپے ریکور کر لئے،اسلام آباد: پہلے مرحلے میں 4 سو 23 کروڑ روپے

ریکور کئے گئے تھے،وزارت مواصلات نے اب تک 7سو 88 کروڑ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی،رقم مختلف منصوبوں اور ٹھیکوں میں گھپلوں کی مد میں ریکور کی گئی،مزید 3 پراجیکٹس کا آڈٹ جاری, کروڑوں روپے کی ریکوری کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…