اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کاکونسا اہم پیغام نواز شریف تک پہنچا دیا؟جانئے

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن کا اہم پیغام سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے یہ پیغام کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران پہنچایا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو پیغام پہنچانے

کے لئے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن نے شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ قائم کر کے انہیں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے اور اپوزیشن جماعتوں کے راہنمائوں پر مبنی رہبر کمیٹی کے قیام کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے شہباز شریف کو نواز شریف کے لئے اہم پیغام دیا تاکہ نواز شریف سے اس حوالہ سے رائے لی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…