اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک نہیں بلکہ ہفتے میں کتنے دن کیلئے والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ،مریم نوازکی جانب سے ہائیکورٹ میں منفرد درخواست دائر

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور( این این آئی )مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے ہفتے میں دوروز ملاقات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔مریم نواز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف دل سمیت متعدد عارضوں میں مبتلا ہیں، حکومت پنجاب کی جانب سے نواز شریف سے ہفتے میں صرف ایک روز ملنے کی اجازت ہے۔

اس کے علاوہ نواز شریف سے کارکنوں اور پارلیمنٹرینز کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، جیل حکام کی جانب سے پابندیاں خلاف قانون اور غیر آئینی ہیں۔درخواست میں اپیل کی گئی ہے کہ نواز شریف سے ہفتے میں ایک کے بجائے دوروز ملاقات کرانے کا حکم دیا جائے اور نواز شریف سے کارکنوں اور پارلیمنٹرینز کی ملاقات پر بھی پابندی ختم کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…