بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی کوششیں جاری ،سابق نون لیگی رہنما کی عثمان بزدار سے ملاقات،نیا ہدف دیدیا

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور(اے این این ) سابق نون لیگی رہنما یونس انصاری نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں طاہر بشیر چیمہ، سمیع اللہ چوہدری اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ذرائع کے

مطابق یونس انصاری کو نون لیگی ارکان اسمبلی کے جوڑ توڑ کے حوالے سے نیا ہدف مل گیا ہے۔اس ماہ مزید لیگی ارکانِ اسمبلی کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…