ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب نے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو دوبارہ 8جولائی کو طلب کر لیا دونوں پر کیاسنگین الزام ہے؟جانئے

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کینٹ ہائوسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن سکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو دوبارہ 8جولائی کو طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کی اہلیہ مسرت آصف اور بیٹے اسد آصف کو گزشتہ ہفتے طلب کیا گیا تھا تاہم وہ پیش

نہیں ہوئے تھے۔سابق میئر سیالکوٹ توحید اختر، ان کے بھائی نوید اختر کو بھی نیب نے طلب کیا تھالیکن وہ نہ پیش ہوئے۔ ملزمان پر کینٹ ہائوسنگ سکیم سیالکوٹ کے نام پر کروڑوں روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے متاثرین کی شکایت پر تحقیقات شروع کیں جس کے بعد انہیں طلب کیا گیا ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…