اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے اپنی “شکل و صورت” سے متعلق کیا کہا تھا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 4  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف کا اپنے بارے میں خود کہنا تھا کہ اللہ کا ان پر خاص کر م ہے ان میں سے ایک کرم یہ بھی ہے کہ ان کی شکل بڑی معصوم ہے ۔نوازشریف لگتے

بہت معصوم ہیں ، نوازشریف کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کیا وہ سپریم کورٹ کے ٹوٹے کر دیں گے ، کیا ایک آرمی چیف ہوتے ہوئے دوسرا آرمی چیف انائونس کر دیں گے ،واضح رہے کہ نوازشریف اس وقت نیب ریفرنس میں ملنے والی سزا کے نتیجے میں لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…