ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

شدید گرمی سے پریشان عوام کیلئے زبردست خوشخبری،بارشیں ہی بارشیں، مون سون کا آغاز کب سے ہورہاہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی‎

datetime 4  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں جمعرات 4 جولائی سے 10 جولائی کے دوران مون سون بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہوں گی، کئی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، ڈی آئی خان، کشمیر، مری، گلیات اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا

امکان ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت ملک بھر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور مون سون کی بارشیں گرمی کی اس شدت کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی، گرمی کی شدت کی وجہ سے بعض علاقوں میں پانی کا لیول بھی بہت نیچے چلا گیا ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پینے کے پانی کی قلت ہو گئی ہے۔ مون سون کی بارشوں سے نہ صرف پانی کی کمی پوری ہونے میں مدد ملے گی بلکہ گرمی کی شدت میں کمی بھی واقع ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…