جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عطا الحق قاسمی،اسحاق ڈار،پرویز رشید،فواد حسن فواد پر 19 کروڑ سے زائد جرمانہ، پی ٹی وی نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی وی نے عطا الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد پر 19 کروڑ سے زائد جرمانہ کا معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی وی وکیل سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دے سکتے ہیں یا نہیں۔

وکیل پی ٹی وی نذیر جواد نے کہاکہ سپریم کورٹ کے 8 نومبر 2018 کے فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دیاجائے۔عدالت نے چار افراد پر19کروڑ78لاکھ67 ہزار491 جرمانہ عائد کیا تھا،جرمانے کا نصف عطاالحق قاسمی،20،20 فیصد پرویز رشید،اسحاق ڈار،10فیصد فواد حسن فواد پر تھا۔ وکیل جواد نذیر نے کہاکہ عطا الحق قاسمی کو 9 کروڑ 89 لاکھ 33 ہزار 748 روپے جرمانہ ادا کرنا ہے۔ دلائل سننے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو طلب کرلیا،کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی ویڑن کی تقرری کو غیرقانونی قرار دیاتھا،عطا الحق قاسمی کی تقرری سے ملکی خزانے کو ہونے والے نقصان پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ پی ٹی وی نے عطا الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد پر 19 کروڑ سے زائد جرمانہ کا معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی وی وکیل سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دے سکتے ہیں یا نہیں۔ وکیل پی ٹی وی نذیر جواد نے کہاکہ سپریم کورٹ کے 8 نومبر 2018 کے فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دیاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…