اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کالا دھن سفید کرنے کا موقع ختم،ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن،10 بڑے شہروں میں بے نامی اثاثوں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل،کھلبلی مچ گئی

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کالا دھن سفید کرنے کا موقع ختم ایف بی آر نے سکیم سے فائدہ اٹھانے والا پورٹل بند کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی روک دی،ایمنسٹی اسکیم آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے منقطع کر دی گئی۔ملک کے 10 بڑے شہروں میں بے نامی اثاثوں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق تین جولائی کی رات بارہ بجے ایمنسٹی اسکیم کی مدت ختم ہوگئی ہے،ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے

فائدہ نہ اٹھانے والوں کی بے نامی اثاثوں کی ضبطگی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق کراچی لاہور فیصل آباد ملتان راولپنڈی گجرانوالہ اسلام اباد پشاور حیدرآباد اور سیالکوٹ میں ٹیکس نہ دینے والوں کی فہرست تیار کرلی گئی،پہلے مرحلے میں 10 بڑے شہروں سے ٹیکس ادا نہ کرنے والے کم از کم 5 بڑے افراد کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ذرائع کیمطابق حکومت نے ٹیکس ادا نہ کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی اجازت دے دی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…