اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سول سروس ایکٹ 1973 میں تبدیلی،اہم سرکاری ادارے میں ہزاروں افراد کی بذریعہ قرعہ اندازی بھرتیوں کی اجازت دیدی گئی

datetime 2  جولائی  2019 |

لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت نے سول سروس ایکٹ 1973 میں تبدیلی کرتے ہوئے بھرتیوں اور تقرریوں کے قوانین میں ترمیم کر دی،ترمیم محکمہ ریلوے میں قرعہ اندازی کے ذریعے نوکریوں کی تقسیم کار کے لیے کی گئی۔اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفیکیشن کے بعد محکمہ ریلوے

کو بذریعہ قرعہ اندازی بھرتیوں کا اختیار مل گیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلوے میں گریڈ 1 تا 5 تک کے ملازمین کو بذریعہ قرعہ اندازی بھرتی کیا جائے گا۔ محکمہ ریلوے میں گریڈ 1 تا 5 کی کل 8772 اسامیوں پر بھرتی ہوگی۔9 ہزار آسامیوں پر7لاکھ سے زائد امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…