جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

اب دھرنا پشاورمیں ہوگا،فیصلہ ہوگیا

datetime 2  جون‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا نے بلدیاتی الیکشن میں دھاندلیوں کے خلاف پشاور میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا،بہت جلدبلدیاتی انتخابات میں ہونےوالی دھاندلی اوربے ضابطگیوںکے ثبوت پیش کریںگے۔پشاورارباب ہاﺅس میں صوبائی صدرخانزاد خان اورعاصمہ عالمگیرخان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران صوبائی حکومت نے منظم دھاندلی کی جس کے تمام ثبوت دیگر اتحادی جماعتوں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں جلد پیش کئے جائیں گے صوبائی رہنماءعاصمہ عالمگیر کا کہنا تھا پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات کو رد کرتی ہیں پری پلان دھاندلی کے خلاف پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کی ہدایت ملتے ہی پشاور میں دھرنا دیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے میاں افتخار کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہیں،ان کا کہنا تھا کہ غنڈہ گردی کے الیکشن تو ڈیکٹیٹرنے بھی کروائے ،،پیپلزپارٹی کے پی نے جمعیت علماءاسلام کی جانب سے آج بدھ تین جون کو احتجاج میں بھرپور شرکت کا اعلان بھی کیا ۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…