لاہور(نیوزڈیسک )مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل انگلش کاﺅنٹی کھیلنے لندن روانہ ہوگئے۔ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ کاﺅنٹی کرکٹ سے کھوئی ہوئی فارم بحال کرنے میں مدد ملے گی۔سعید اجمل انگلش کایونٹی میں ووسٹر شائر کی نمائندگی کرینگے۔ روانگی سے قبل نجی ٹی وی سے گفتگو میں سعید اجمل نے کہا کہ وہ کاﺅنٹی کرکٹ سے دوبارہ درھم میں آنے کی کوشش کرینگے،کاﺅنٹی میں میچز زیادہ ہیں اس لیے فارم بحال کرنے میں بھی خاصی مدد ملے گی۔سعیداجمل نے کہا کہ کاﺅنٹی کرکٹ کے دوران جب بھی سلیکٹرز نے انہیں مدعو کیا تو وہ پاکستان ٹیم کیلئے دستیاب ہونگے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نصیب کی مکھی
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل



















































