جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے اندر سیاسی انتقام کی آگ بھری ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمن کا رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء   اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے رانا ثناء  اللہ کی گرفتاری پر ردعمل  کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ایک بیان میں

مولانا فضل الرحمن  نے کہاکہ عمران خاں کے اندر سیاسی انتقام کی آگ بھری ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمن  نے کہاکہ جس پر کرپشن کا الزام ثابت نہ ہو انہیں کسی دوسرے جعلی مقدمے میں پکڑ لیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…