ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

مریم نواز کا گرفتاری پر اظہار یکجہتی، اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رانا ثناء اللہ کی تصویر لگا دی

datetime 1  جولائی  2019 |

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے سوشل میدیا اکاؤنٹ پر رانا ثناء اللہ کی تصویر لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ

کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بھرپور ردعمل سامنے آیا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رانا ثناء اللہ کی تصویر لگا دی ہے مریم نواز کی جانب سے یہ اقدام رانا ثناء اللہ سے اظہار یکجہتی کے طور پر اٹھایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…