اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

راناثناءاللہ کی گرفتاری کے بعد ن لیگی کارکن سڑکوں پر نکل آئے، شدید ہنگامے،ٹائر جلاکر روڈ بلاک،بات بڑھ گئی‎

datetime 1  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر سمندری میں لیگی کارکن سڑکوں پر نکل آئے، لیگی کارکنوں نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی ہے، واضح رہے کہ اے این ایف لاہور نے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کر لیا ہے، اس سلسلے میں اے این ایف نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے، اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہے،

رانا ثناء اللہ کے خلاف ثبوت موجود ہیں، ترجمان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، ترجمان نے مزید کہا کہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت ان پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا ابتدائی طبی معائنہ بھی کیا جا رہاہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کا کہناہے کہ کارروائی ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…