لاہور(این این آئی) تیز بارشیں،سیلاب کا امکان، انتظار کی گھڑیاں ختم،مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہورہاہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی،مون سون بارشوں کا آغاز 5جولائی سے شروع ہوگا۔ چیف میٹر ولوجسٹ ڈاکٹر عظمت حیات کا کہنا ہے کہ
20جولائی سے 20اگست تک بارشیں تیز ہوگیں۔لاہور سمیت بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہاکہ دریائے راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں نچلے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔