ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں پر سخت کارروائیوں کا اصولی فیصلہ کرلیا،فلیٹس کے مالکان اور500گز کے مکان میں رہنے والوں کی بھی شامت آگئی

datetime 1  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں پر سخت کارروائیوں کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط لکھ گیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتوں سے غیر منقولہ جائیداد رکھنے والوں کی تفصیلات طلب کی گئیں،500 مربع گز یا اس سے زیادہ غیر منقولہ جائیداد رکھنے والوں کا ڈیٹا بھی طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق 2 ہزار مربع فٹ

کورڈ ایریا والے فلیٹس کے مالکان کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتوں، کینٹ ایریاز اور اسلام آباد کی انتظامیہ سے معلومات طلب کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر سے بہتر روابط کیلئے صوبائی حکومتوں کو اپنے فوکل پرسن مقرر کرنے کی بھی تجویز  کی گئی۔ ذرائع کے مطابق 500 گز کے مکان میں رہنے والے نان فائلز افراد کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…