ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کاوش سے جنوبی پنجاب میں ترقی کی نئی راہیں ہموار

datetime 30  جون‬‮  2019 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کاوش سے جنوبی پنجاب میں ترقی کی نئی راہیں ہموار، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کاوش سے جنوبی پنجاب میں ترقی کی نئی راہیں ہموارہوگئی ہیں، حکومت پنجاب نے ضلع ملتان اور مظفر گڑھ کے درمیان دریائے چناب پر پل کی تعمیر کیلئے 200ملین روپے مختص کردیئے ہیں جبکہ دریائے سندھ پر غازی گھاٹ کے مقام پر پل کی تعمیر (N-70) کیلئے 500 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں

اس کے علاوہ تونسہ اور لیہ کو ملانے کے لئے دریائے سندھ پر چار رویہ پل، 2رویہ اپروچ روڈ اور ریور ٹریننگ ورکس 24 کلو میٹر کے لئے 1000ملین روپے مختص کئے گئے ہیں،کشمور، ڈی جی خان، رمک اور دیگر علاقوں کی سڑکوں کی مرمت و بحالی کے لئے 8500 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں، راجن پور، ڈی جی خان چار رویہ ہائی وے کی تعمیر (ADB) کے لئے 2400ملین روپے مختص کئے گئے ہیں، مجوزہ اقدامات کو جنوبی پنجاب کے شہریوں کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی تحفہ قرار دیاجارہاہے جس سے جنوبی پنجاب ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔‎

 



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…