جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

کمرشل بجلی استعمال کرنے والے فوراً  ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں ورنہ۔۔۔! ایف بی آر نے بجلی صارفین پر بھی ہاتھ ڈال دیا، کھلبلی مچ گئی

datetime 29  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے کمرشل بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آرذرائع کے مطابق ایف بی آر نے کمرشل بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو نوٹسز جاری کردیئے، نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بجلی استعمال کرنے والے30جون

سے پہلے ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں۔کمرشل صارفین انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں اپنی رجسٹریشن کروائیں، ایف بی آر نوٹس کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ30جون تک اثاثے ظاہر کرکے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں،30جون کے بعد ٹیکس چوروں اور نادہندگان کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…