بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی خبریں، ن لیگ کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی ریاض پیرزادہ کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 29  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی ریاض حسین پیر زادہ نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ باکر دار سیاست کی ہے مشکل  کی اس گھڑی میں نواز شریف  کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا۔ کچھ لوگوں نے میرے حوالے سے  غلط اور بے  بنیاد  خبر جاری کی ہیں۔ گزشتہ  روز آن لائن  سے گفتگو

کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ میں وہ  نہیں ہوں  جو اپنی قیادت کومشکل  گھڑی میں چھوڑ کر مخالفین کے  ساتھ مل جاؤں ۔ میں نے ہمیشہ صاف  ستھری اور  اصول پسند سیاست کی ہے ریاض پیر زادہ  نے کہا کہ یہ خبر  قطعی بے بنیاد  ہے  کہ میں نے بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خا ن سے  ملاقات کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…