اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مری میں تیز آندھی سے کیبل کار کا رسہ پْلی سے اْترگیا، متعدد سیاح پھنس گئے

datetime 29  جون‬‮  2019 |

مری (آن لائن) مری میں تیز آندھی کے باعث پیٹریاٹہ میں کیبل کار کا رسہ پْلی سے اْتر گیا جس سے 12 کیبل کاروں میں سوار خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 100 کے قریب سیاح پھنس گئے۔سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ پیٹریاٹہ میں کیبل کار کا رسہ پلی سے اترنے کا واقعہ پیش آیا ہے

جس کے نتیجے میں تقریباً 100 کے قریب سیاح پھنس گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک کیبل کار میں 8 سیاح سوار ہیں۔ اس حوالے سے انچارج چیئرلفٹ کا کہنا ہے کہ کوشش کررہے ہیں کہ مینوئیل طریقے سے ایک ایک کیبل کار کو چلاکر سیاحوں کو نکالا جائے۔آخری اطلاعات آنے تک ریسکیو آپریشن جاری تھا۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…